a

Sneak peak of the day page 1




السلام  علیکم  فرینڈز

آپ کی دلچسپی کے لئے  ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ ہم ناولز میں سے اقتباس پیش کریں گے اس پیج پر اور ساتھ میں اس کا لنک بھی ہو گا۔  اگر آپ کو ناول پسند آئے تو نیچے کمنٹس کر کے رائٹرز کی حوصلہ افزائی ضرور کریں۔
آپ کی قیمتی آراء کا منتظر
عمران علی

13 comments:

  1. ”بوا۔۔۔بوا۔۔“ وہ کالج سے آکر اپنے کمرے میں گئی تھی مگر پھر فوراً ہی نیچے آنا پڑا۔کچن کے دروازے پہ کھڑی وہ غصے سے پاگل ہو رہی تھی۔اس کا کمرہ اس کی چیزوں سے خالی تھا۔
    اس کی کوئی چیز وہاں نہیں تھی۔
    ”جی بی بی۔۔۔“
    ”میرا سامان کہا ں ہے۔۔میرا کمرہ خالی کیسے ہو گیا؟
    ”آپ کا سامان وہیں ہے جہاں ہونا چاہئے تھا۔“جواب بوا نہیں دیاتھا۔آواز کہیں اور سے آئی تھی۔اس نے پلٹ کر دیکھا۔ماں جی اسے ہی دیکھ رہیں تھیں۔ناسمجھی سے انہیں دیکھتے وہ مزید کچھ بولتی ، ماں جی نے اپنی بات جاری رکھی۔
    ” آپ وہاج کی بیوی ہو ہانی۔۔اور آپ کو اس کے کمرے میں اس کے ساتھ رہنا چاہئے۔آغا جی نے آپ کی شادی اس لئے تو نہیں کی تھی کہ آپ دونوں اس طرح رہو۔میں نے آپ کا سارا سامان وہاج کے کمرے میں سیٹ کروا دیا ہے۔آپ اب وہیں رہیں گی۔“وہ ہکا بکا ان کی بات سن رہی تھی۔یہ بھی ہونا تھا؟اُف خدایا۔۔پریشانی نے اچانک ہی اس کے چہرے کا احاطہ کیا تھا۔جو کہ ماں جی اپنی زیرک نگاہوں سے جانچ چکی تھیں۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. admin please can u upload complete novel of qamrosh ashoke novel name is bahon k hisar main it was publish in monthly rida digest in 2019 year please

      Delete
  2. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  3. If u don't want to give the name of the novel why should u give the sneak peek

    ReplyDelete
  4. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete