وہ تقریروں میں لوگوں کے مفاد کی باتیں کر کے انہیں اپنے حق
میں ووٹ دینے پر اکسا رہے تھے۔
ہم اس علاقے کی روڈز کی مرمت اور گلیاں پکی کروائیں گے۔
پارک میں بنچ اور جھولے اور گھروں کے باہر نالیاں بنوائیں گے ۔ آپ کا مفاد ہمیں
ووٹ دیں۔" چودھری صاحب ناظم بھرتی ہوگئے۔
پہلی ہی گرانٹ دس کروڑ کی لی اور اپنی فیملی سمیت امریکہ میں
سیٹل ہو گئے۔
پاکستان کے چکر لگاتے رہتے ہیں ، گرانٹ کی رقم بھی تو لینی
ہوتی ہے۔
آسیہ شا ہین چکوال
No comments:
Post a Comment