"ارمان"کا مطلب لوگ عموماً کسی بڑی خواہش،تمنا
یا پھر امید سے اخذ کرتے ہیں لیکن دراصل یہاں پر میں نے ارمان کا
مطلب"فوجی" یا پھر "بہادر علمبردار" سے لیا ہے۔اس ناول کی ایک
بہت بڑی مثال ہم حقیقت میں بھی دیکھ اور محسوس کر چکے ہیں۔اس کہانی کے کرداروں میں
زندگی کے مختلف پہلو سمٹے ہوئے ہیں جیسا کہ قربانی،محبت،احساسات یا ندامت وغیرہ کے
جذبات۔میں نے بہت حد تک اس ناول میں اپنے ملک کے محافظوں کی ملک کے لیئے قربانیوں
اور ذاتی زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔یہ کہانی کانٹوں سے بھرے ہُوئے راستوں سے لے کر
پھولوں سے مہکتی ہُوئی خوشگوار منزل تک پہچتی ہے۔اس میں شکووں سے شکر اور اپنوں کو
کھو کر پا لینے کا ذکر ہے۔یہ کہانی ارمان،ولادہ اور عثمان کی ہے۔ایک آخری بات جو
میں آپکو بتاتی چلوں کہ اس ناول کے معاون کردار اُتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں جتنا
کہ مرکزی کردار جس میں سے میرا من پسند کردار دانیال ہے۔جسے میں نے بہت ہی زیادہ
محبت سے لکھا ہے۔
Armaan novel by Hiba Shah
is very famous social, romantic Urdu novel.
It is published on Group Of Prime Urdu Novels online.
Hiba Shah is a new writer and its her new novel which is
being written for us. Armaan novel by Hiba Shah Episode 2
is available here to download in pdf form and online reading.
Click the links below to download this novel in pdf form or
free online reading. For better result click on the image to zoom.
DOWNLOAD LINK (Mediafire)
OR
OR
OR
OR
No comments:
Post a Comment