غگ ایک قبائلی رسم ہے۔ اس رسم کے تحت کوئی بھی لڑکا لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کرتا ہے اور لڑکی سے شادی کا دعویداربن جاتا ہے اور پھر کوئی اور مرداس لڑکی سےشادی نہیں کرسکتا۔۔
غگ کے لغوی معنی آواز کے ہیں۔ پختون معاشرے میں 'غگ' ایک ایسی رسم ہے جو ایک فرد یا خاندان کے دوسرے خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون یا لڑکی کو پابند کرتی ہے کہ اس کی شادی اسی فرد سے ہوگی۔ 'غگ' کی صورت میں متعلقہ خاتون یالڑکی عمر بھرکسی دوسری جگہ یا کسی دوسرےشخص سے شادی نہیں کر سکتی۔
Ghag novel by Mahwish Urooj
is very famous social, romantic Urdu novel.
It is published on Group Of Prime Urdu Novels online.
Mahwish Urooj is a new writer and its her new novel which
is being written for us. Ghag novel by Mahwish Urooj Part 18
is available here to download in pdf form and online reading.
Click the links below to download this novel in pdf form or
free online reading. For better result click on the image to zoom.
DOWNLOAD LINK (Mediafire)
OR
OR
OR
OR
No comments:
Post a Comment