a

Showing posts with label Poetry. Show all posts
Showing posts with label Poetry. Show all posts

Tuesday, January 14, 2020

Eshaal by Khan Sharsam (Poetry)



ایشال
تمہارا محرم بننے کے لیے ۔۔۔۔
تُم سے جُدا ہونا بھی منظور ہے۔۔۔۔۔
تمہاری محبّت کے لیے ۔۔۔۔
کانٹوں بھرے راستوں پر چلنا  بھی منظور ہے۔۔۔۔
تُم سے جُدا ہونا ۔۔زِندگی بھر کے لیے۔۔۔۔
اِس دِل کو  خود کی زندگی میں نہ کبھی منظور ہے۔۔۔۔
پل پل تیری یاد میں تڑپنا پل پل تیری یاد میں سیسکنا اس دِل کو منظور ہے۔۔۔
پر تجھے ہمیشہ کے لئے بھولنا اِس دِل کو نہ کبھی منظور ہے۔۔۔۔۔
لوگ کُچھ بھی کہیں تُم سا اِس دُنیا میں بہت ہے۔۔۔۔
یہ بات اِس دِل کو نہ کبھی منظور ہے۔۔۔
میری دیوانیاں ہونگی بہت سی لڑکیاں۔۔۔۔
لیکن اِس دِل کو صرف تُو ہی منظور ہے ۔۔
یہ دِل صرف تیرا ہی دِیوانہ ہے۔۔۔۔
تُجھے پانے کے لیے میں نے توڑ دی یاروں سے یاری۔۔۔
تُجھے پانے کے لیے جوڑ لی ربّ سے  اپنی یاری۔۔۔
میں نے ربّ سے کہا!!!!
مُجھے محرم کے رُوپ میں صرف وہی منظور ہے۔۔۔
تو ربّ نے مُجھ سے کہا!!!!
تُجھے آزمائشوں سے گزرنا پڑےگا!!!!!
میں نے کہا!!!!
اے ربّ۔۔۔۔مُجھے تیرے لیے اور اُسکے لیے
یہ بھی منظور ہے۔۔۔
تمہارا محرم بننے کے لیے ۔۔۔۔
تُم سے جُدا ہونا بھی منظور ہے۔۔۔۔۔


Translation:
To be your eyelasher ...
It is also permissible to separate from you ...
For your love
Walking on forks is also allowed ...
Separation from you - for a lifetime ...
This heart is never allowed in one's life ...
Suffering in Your Moment Moment in Your Moment This moment is approved ...
But never forget this heart that never forgets you ...
There is a lot of people in this world just like you say ...
This is never allowed in that heart -
I will have a lot of girls ...
But only you are allowed in this heart.
This heart is only your mind ...
I gotta break you guys to get you -
Joining the Lord to receive you ...
I told the Lord !!!!
I am the only one allowed in the form of eyelashes.
So the Lord said to me !!!!
You have to go through trials !!!!!
I said!!!!
Lord ... for me and for Him
It is also approved ...
To be your eyelasher ...
It is also permissible to separate from you ...

😍
Ishaal by Khan Sharsam 


Friday, July 14, 2017

Pagal larki by Aasia Shaheen (Poetry)

پا گل لڑ کی ٢

"عجب پا گل سی لڑکی تھی
عجب  الجھن میں رہتی تھی
نمی   سی تہر تی تھی 
جس کی آ نکھو ں میں
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
مجھے کب راس آ تی ہیں 
خوشی کی سا عتیں آسی
گلے کرتی جھگڑ  تی تھی
کبھی نہ خوش وہ رہتی تھی
محبت بھوت ہو جیسے
وہ ایسے اس سے ڈرتی تھی
اسے رغبت تھی کا نٹوں سے
وہ پھو لوں کو مسلتی تھی
عجب پا گل سی لڑ کی تھی
عجب ویران سی لڑ کی"




آسیہ شا ہین چکوال




Thursday, May 4, 2017

Umeed by Aasia Shaheen (Poetry)

"سانس گہرا تو دل کھلا رکھیے
اپنے سینے کو جاگتا رکھیے
اک دِیا دیر تک نہیں جلتا
اک دِیا گھر میں دوسرا رکھیے
بَر مَلا سچ تو کہہ دیا تم نے
سچ کے سننے کا حوصلہ رکھیے
صرف بازار سے شکایت کیوں
اپنا سِکہ بھی تو کھَرا رکھیے
پیار سے دیکھیے محبت کو
سر چھپانے کا آسرا رکھیے۔"






آسیہ شا ہین چکوال








Umeed by Aasia Shaheen (Poetry)

Tuesday, May 2, 2017

Pagal larki by Aasia Shaheen (Poetry)

"پاگل لڑکی !!!

کچی عمر کی پاگل لڑکی
افسانوں کی دنیا میں اکثر
خواب سجایا کرتی تھی
جھوٹے سپنے لے کر
خود مست سی رہتی تھی
عشق محبت پیار سبھی ہے
خوب بھروسہ کرتی تھی
خواب نگر کی نازک تتلی
جس کو اپنا کہتی تھی
جس کی خاطر پہروں بیٹ
ھی اشک بہایا کرتی تھی
اس کی نازک ریشمی پلکیں
جس کے خواب تکا کرتی تھیں
وہ جس کی یاد میں بیکل بیک
رب سے دعائیں کرتی تھی
وہ شخص جو اس کا تھا ہی نہیں
اس شخص کو مانگا کرتی تھی۔"






آسیہ شا ہین چکوال








Pagal larki by Aasia Shaheen (Poetry)