کبھی کبھی صبر کرنا کتنا مشکل ہو
جاتاہے نا؟ کسی ایسی چیز پر جو آپ ہمیشہ سے ہی اپنے لیے پسند کرتے آے ہیں - ایک
ایسی چیز جسکو پانے کی آپ نے سالوں کوشش کی ہے- اس کے ہونے کے لیے دعا کی ہے- لیکن
جب وہی چیز آپ کسی دوسرے کو بغیر کوشش کے حاصل کرتا دیکھتے ہیں تو آپ ناراض ہو
جاتے ہیں -خود سے! اللہ تعالی سے! پوری دنیا سے-سوچتے ہیں کہ اگر وہ چیز ہماری نہ
ہوئی تو کسی اور کی بھی کیوں ہو؟ انسان ایسا کیوں ہے؟ کہ اگر وہ خود اداس ہے تو
چاہتا ہے کہ پوری دنیا ہی اداس ہو جاے- اگر وہ خود خوش نہیں ہے تو کوئی دوسرا بھی
خوش نا ہو- لیکن وہ یہ یاد کیوں نہیں رکھتا کہ جو چیز اسکے لیے اہم ہے کسی دوسرے
کے لیے اسکا ہونا یا نا ہونا برابر ہوگا- ایسے میں انسان کیا کرے؟ جب لگے کے
ہر طرف اندھیرا پھیل رہا ہے اور یہ اندھیرا بڑھتے بڑھتے اسکے دل تک پہنچنے لگے-جو
اسکے اندر کی روشنی کو آہستہ آہستہ نگلنے لگے- جو اسے سوچنے پر مجبور کرے کیا اللہ
کو اسکا یہ انرھیرا نظر نہیں آرہا؟ جو زات اسکی شہ رگ سے بھی قریب ہے کیا وہ نہیں
دیکھ رہی کہ اسکی برداشت اسکی آزمائشی کے آگے ہارنے لگی ہے؟ جیسے اسکے لیے ہر
دروازہ ایک ایک کر کے بند کیا جا رہا ہے-ہر روشنی کو اسکے لے اندھیرے میں بدلا جا
رہا ہے؟ اور وہ خود بس سب ہوتے دیکھ رہا ہے-خاموش اور بے بس ہو کر! ایسے میں انسان
کیا کرے؟ وہ یہ کیوں بھول جاتا ہے کہ یہ دنیا تو ایک آزمائش ہے- اگر انسان جو
چاہتا ہے سب ویسا ہی ہونے لگے تو اللہ کو کون یاد کریگا؟ کیونکہ انسان تو ایسا ہی ہے-نا
شکرا! اسکی نظر ہمیشہ اسی چیز پر رہتی ہے جو اسکے پاس نہیں ہے- اس سے کیا ہوتا ہے؟
اللہ اسے ان ہی چیزوں میں الجھا دیتا ہے- اسے اپنے قریب کی نعمتیں نظر آنا بند ہو
جاتی ہیں -اور پھر کیا ہوتا ہے؟ انسان اپنی پوری زندگی ان چیزوں کو پانے میں لگا
دیتا ہے- لیکن ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب اسے احساس ہوتا ہےکہ اس نے اپنی پوری
زندگی ان چیزوں کے پیچھے بھاگتے گزاردی جو اسکی قسمت میں لکھی ہی نا گئ تھیں-
انسان ہمیشہ یہی سوچتا ہے کہ وہ جانتا ہے اسکے لیے اچھا کیا ہے اور برا کیا-کیا
اسکے لیے بہتر ہے اور کیا نہیں -لیکن وہ یہ بھول جاتا ہے کہ ہر بات کا جاننے والا
تو صرف اللہ ہے- اگر اسے اپنے لیے بہتر کا پتا ہے تو اللہ کو یقینا اسکے لیے
بہترین کا معلوم ہے! اور جو رب ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے وہ اپنے بندے کے
لیے بہتر نہیں تو بہترین ہی لکھے گا- ہمیں ضرورت ہے تو صرف اللہ پر یقین کرنے کی-
ہمیں خود کو یہ سمجھانے کی ضرورت ہے کہ جو ہوگا اچھے کے لیے ہی ہوگا کیونکہ اللہ
تعالی ہمارے ساتھ کچھ غلط کر ہی نہیں سکتا- اور اگر ہمیں کسی موڑ پر لگے کے ہمارے
لیے سب دروازے بند کر دیے گے ہیں تو یقینا کوئ ایک دروازہ ایسا بھی ہوگا جو ہماری
دستک کا منتظر ہوگا! اور انسان اپنے لیے اس دروازےکو کیسے کھلتا دیکھے؟میرےلیے تو
اسکی چابی صرف دعا ہے! لیکن وہ دعا جس میں پورا یقین شامل ہو کہ ہمارے لیے یہ
دروازہ اسی سے کھلے گا- وہ دعا جس میں اللہ سے پوچھا جاے کہ اسکا علاوہ کن
ہے جو یہ دروازہ اسکے لیےکھول سکے؟ کون ہے جو اسےان اندھیروں سے باہرنکال
سکے؟ کوئ نہیں نا ؟ جب بغیر احسان جتاے اور شرمندگی کے تاثر کے کسی دینے والے کا
ذکر آتا ہے تو سب سے پہلےذہن میں اللہ ہی کی زات آتی ہے- تو اسی سے مانگنا چاہئے-
یہ یقین دلانا چاہئے کہ ہمارے لیے اس دروازےکا کھلنا کتنا اہم ہے- ہمارےیقین کے
لیے اور ناامید ہونے سے بچنے کے لیے- جس کے اندر ہمارے لیے صرف روشنی ہی ہوگی
جو ہماری زات کے ان تمام اندھیروں کو دور کر دیگی جو ہمیں ناامیدی اور مایوسی کی
طرف لے جائیں - جب ہم یہ بات سمجھ لینگے تو خوش رہنا بھی سیکھ لینگے - جب ہمارا
یقین کامل ہوگا کہ اللہ تعالی ہے جو ہمارے لیے ہم سے زیادہ جانتا ہے تو خوش
رہنے کے لیے ہمیں کسی وجہ کو نہیں ڈھونڈنا پڑیگا - کامل کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایسا جو
مکمل ہو جس میں شک کی گنجائش نا ہو اور اگر یقین ہو تو پورا ہی ہو! کیونکہ اللہ
تعالی کی زات سے شک کو منسلک نہیں کیا جا سکتا- اور انسان کو اپنے لیے یہ
کامل یقین ہی ڈھونڈنے کی ضرورت ہے یہ سوچتے ہوے کہ شاید یہی وہ روشنی ہے جو اسکے
لیے اندھیروں کو دور کر سکتی ہے - ضرورت ہے تو صرف خود کو باور کرانے کی کہ اللہ
تعالی اسکے لیے بہتر نہیں تو بہترین ہی کرےگا-
Top tab 1
Top tab 2
- ISLAMIS BOOKS & NOVELS
- MONTHLY EPISODIC NOVELS
- Aab e hayat by Umaira Ahmad
- Ahtibar e wafa by Nighat Seema
- Bin mangi dua by Effat Sehar Tahir
- Daam e dil by Riffat Siraj
- Main guman nahin yaqeen hon by Nabila Abar Raja
- Mom ki mohabbat by Rahat Wafa
- Nimal by Nimra Ahmed
- Parbbat ke us paar kahen by Nayab Jelani
- Rapunzel by Tanzila Riaz
- Raqas e bismal by Nabila Aziz
- Shab e hijar ki pehli barish by Nazia Kanwal Nazi
- Siyah hashia by Saima Akram Chaudhary
- Tery pyaar ki khushboo by Qamrosh Ashok
- Toota hua tara by Sumaira Sharif Toor
- Tujh se mangon mmain tujh ko by Shazia Mustafa
- Sub Tab 3.4
- Sub Tab 3.5
- Sub Tab 3.6
- Sub Tab 3.1
- Sub Tab 3.2
- Sub Tab 3.3
- Sub Tab 3.4
- Sub Tab 3.5
- Sub Tab 3.6
- REQUEST FOR NOVEL
- HISTORICAL NOVELS
- ABOUT ME
a
Saturday, December 23, 2017
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
TYPES OF NOVELS
- Adopted Child based novels list
- After Marriage Urdu novels List
- Age Difference Based Romantic Urdu Novels
- Armed forces related romantic novels list
- Contract Marriage Novels LIst
- Doctor’s Based Romantic Urdu novels list
- Feudal System Based Novels List
- Forced Marriage Based Novels List
- Friendship Based Novels Of New Writers
- Funny Romantic Urdu Based Novels List
- Gangster Based Romantic Novels list
- Hero as a Polication Based Novels
- Hero Boss Romantic Novels List
- Hero Driver Based Novel List
- Hero Police Officer Urdu novels
- Hidden Nikah Based Novels List
- Hostel Based Romantic Novels List
- January & February Novels List
- Jungle Based Romantic Urdu Novels List
- Khoon Bha Based Romantic Urdu Novels List
- March & April Novels List
- May Urdu Novels List
- Monthly Novels List
- Muslims & Non-Muslims based Romantic Urdu Novel List
- Red-Light Area Based Romantic Novels List
- Revenge Based Romantic Urdu Novels List
- Rich & Arrogant Hero Based Novel List
- Rude Hero Romantic Urdu Novel List
- Rude Heroin Romantic Urdu Novel List
- Second Marriage Based novels list
- Step Sister & Brother Marriage Novel List
- Teacher student novels List
- Village Based Romantic Urdu Novels List
- Watta satta Based Novels list
NEW WRITERS
- Aasia Shaheen (22)
- Adeeba M K (5)
- Aina Aine (2)
- Aisha Iqbal (5)
- Alaya Rajpoot (8)
- Alizay Sheikh (15)
- Ambreen Ahmed (2)
- Amna Ikram (36)
- Amna Sarwar (3)
- Anabia Noor (5)
- Anabia Ramzan (5)
- Anabiya Ansari (10)
- Anjeela Qureshi (4)
- Anooshay (22)
- Anum Noman (8)
- Anum Wahab (22)
- Areeha Arshad (7)
- Aroosh Malik (11)
- Arshad Abrar (5)
- Article (56)
- Arwa Malik (11)
- Asim Nasir (7)
- Asma Zulfiqar (4)
- Ayesha Aftab Ali (3)
- Ayesha Ali (4)
- Ayesha Batool (1)
- Ayesha Bhatti (5)
- Ayesha Habib (11)
- Ayesha Saleem (17)
- Azka Khan (15)
- Beena Khan (2)
- Bint E Hussnain (4)
- Biya Ahmed (26)
- Biya Noor (7)
- Deeba Tabassum (21)
- Diya Mughal (11)
- Farah Muskan (6)
- Fareeha Chaudhary (12)
- Farhat Nishat Mustafa (21)
- Farheen Naz Tariq (6)
- Faryal Batool (1)
- Fatima Naqvi (6)
- Fiza Batool (9)
- Gul Shafa Qureshi (17)
- Gulshan Asghar (7)
- Gulshana Khan (2)
- Habiba Ashfaq (17)
- Hafiza Sobia Arif (6)
- Hala Noor (16)
- Haleema Afzal (2)
- Hania Momin (21)
- Haya Rajpot (5)
- Hayaa Bukahri (9)
- Hiba Shah (16)
- Hina Ashfaq Haider (3)
- Hina Butt (7)
- Hira Manzoor (15)
- Hoor e Shumail (6)
- Hoorain Khan (15)
- Huzaifa Haroon (4)
- Ibn e Abdullah (2)
- ifra Ahmed Malik (5)
- Iqra Ayub (5)
- Iqra Aziz (27)
- Iqra Khan (11)
- Isha Gill (25)
- Javeria Arshad (4)
- Kainat Hassan (1)
- Kashmala Azmi (5)
- Khak e Makkah (6)
- Khawaja Asim (2)
- Kinza Batool (14)
- Kiran (12)
- Kiran Malik (17)
- Kishwer Baqar (1)
- Komal Ahmed (17)
- Lee Aun (10)
- Mah Para Siddiquie (5)
- Maha Saif (12)
- Mahwish Chaudhary (10)
- Mahwish Khan (3)
- Mahwish Urooj (41)
- Malaika Khan (8)
- Malik Ali Khan (8)
- Malik Muhammad Aslam Hamshira (8)
- Maria Ashraf (33)
- Marosh Malik (4)
- Maryam Bibi (7)
- Maryam Gul (6)
- Maryam Nawaz (1)
- Maryam Sheikh (25)
- Mayeda Anwar (4)
- Meerab Fatima (5)
- Meerab Hayat (42)
- Mehak Shah (3)
- Mehr Zobia (12)
- Mehwish Munir (10)
- Muhammad Iqbal Shams (32)
- Muhammad Shoaib (7)
- Mukaram Sherazi (2)
- Munisah Fatima (19)
- Munza Aslam (4)
- Musfera Ali (6)
- Mustufa Chippa (18)
- Nadia Aslam (7)
- Nasir Hussain (39)
- Neelam Riyasat (13)
- Neelum Riasat (6)
- New Writers (5938)
- Noor e Harum (22)
- Noreen Muskan Sarwar (12)
- Palwisha Tufail (4)
- PariVash (16)
- Rabeea Amjad (12)
- Rabia Ikram (50)
- Radaba Noureen (58)
- Rameen Asif (4)
- Ramsha Mansha (17)
- Ramzan Awan (4)
- Rayeha Maryam (6)
- Rida Fatima (35)
- Rizwan Ali Ghuman (8)
- Robina Raza (20)
- Rukan Fatima (7)
- S A Khan Zadi (19)
- S A Yousaf (22)
- Saba Ahmed Rana (4)
- Saba Binte Ahmed (3)
- Saba Hassan (11)
- Sadaf Zubair (2)
- Saiqa Hassan Verik (5)
- Salman Bashir (6)
- Samar Afzal (8)
- Samina Fayyaz (3)
- Sana Khaliq (23)
- Sana Khan (11)
- Sana Munawar (6)
- Sania Chaudhary (12)
- Sania Mughal (58)
- Sapna Gul (35)
- Sara Khan (4)
- Saria Chaudhary (24)
- Seema Shahid (16)
- Sehar Ali (22)
- Shah Rukh Nazir (2)
- Shahida Azam (1)
- Shahida Hussain (1)
- Shakeel Ahmed Chohan (5)
- Shamsa Iqbal (18)
- Shazmin Mehdi (31)
- Silla Sheikh (7)
- Sonia Shoukat (7)
- Sumaira Fayyaz Ahmed (16)
- Sumairia Bashir (1)
- Tahira Naqvi (29)
- Tayiba Tahir (8)
- Tayyba Bashir (2)
- Tayyba Chaudhary (22)
- Tehreem Arshad (36)
- Tehreem Ashraf (20)
- Tehreem Rana (4)
- Tuba Rani (15)
- Umm E Hureyrah (4)
- Umm Umayr (44)
- Umme Hania (41)
- Usama Arif (14)
- Uzma Mushtaq (30)
- Wajhia Haider (18)
- Wajiha Aksam (6)
- Yamna Noor (3)
- Zaib Ali (12)
- Zainab Khan (20)
- Zara Kanwal (20)
- Zarish Mustafa (3)
- Zarmeen Qureshi (12)
- Zarnab Ally (6)
- Zarneela Khan (8)
- Zulfiqar Arshad Gilani (2)
- Zunaira Maham (7)
- Zzish Noor (6)
kia kamal likha h 😍😍😍👍
ReplyDeleteApko Motivational speaker hona chahye Because you Have Abitilty to express real feelings and believe in words. Nice one again
ReplyDelete